سرکاری اسکولوں کی زبوں حالی نے محکمہ تعلیم کے دعوؤٕں کی قلعی کھول دی

پڑھے گا پاکستان بڑھے پاکستان کا نعرہ سننے میں انتہائی دلکش لگتا ہے مگر وطن عزیز میں تعلیم کی فراہمی کے حوالے سے منصوبوں اور ان سے جڑے محکموں کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔ خصوصاً سندھ کے پسماندہ علاقوں میں صورتحال انتہائی خستہ ہےجبکہ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بھی کم و بیش یہی حال ہے۔
احکومت سندھ کی جانب سے بچوں کی تعلیم سے متعلق دعوے تو بہت کئے جاتے ہیں مگر کارکردگی انتہائی افسوسناک ہے۔ گڈاپ ٹاؤن کے ہاشم جوکھیو گوٹھ میں واقع گورنمنٹ بوائز سندھ سندھی اسکول بھی ایسے ہی اسکولوں میں سے ایک ہے جہاں کئی سالوں سے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا جس کے سبب اسکول کھنڈر کا منظر پیش کررہا ہے۔ بجٹ پاس ہوتے ہیں ترقیاتی کاموں کے لئے رقم بھی مختص کی جاتی ہے مگر ننھے بچے سردی گرمی میں کھلے آسمان تلے روشن مستقبل کے لئے امید کی شمع تھامے بیٹھے ہیں ۔ قابض مافیانے اسکول کو گودام بنا رکھا ہے۔ پڑھے گا پاکستان بڑھے پاکستان کا نعرہ سننے میں انتہائی دلکش لگتا ہے مگر وطن عزیز میں تعلیم کی فراہمی کے حوالے سے منصوبوں اور ان سے جڑے محکموں کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔ خصوصاً سندھ کے پسماندہ علاقوں میں صورتحال انتہائی خستہ ہےجبکہ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بھی کم و بیش یہی حال ہے۔
احکومت سندھ کی جانب سے بچوں کی تعلیم سے متعلق دعوے تو بہت کئے جاتے ہیں مگر کارکردگی انتہائی افسوسناک ہے۔ گڈاپ ٹاؤن کے ہاشم جوکھیو گوٹھ میں واقع گورنمنٹ بوائز سندھ سندھی اسکول بھی ایسے ہی اسکولوں میں سے ایک ہے جہاں کئی سالوں سے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا جس کے سبب اسکول کھنڈر کا منظر پیش کررہا ہے۔ بجٹ پاس ہوتے ہیں ترقیاتی کاموں کے لئے رقم بھی مختص کی جاتی ہے مگر ننھے بچے سردی گرمی میں کھلے آسمان تلے روشن مستقبل کے لئے امید کی شمع تھامے بیٹھے ہیں ۔ قابض مافیانے اسکول کو گودام بنا رکھا ہے۔

ہیڈ ماسٹر محمد شریف بروہی کا کہنا ہے متعدد بار سکرییٹری تعلمم کو درخواستںو دی ہںن مگر کوئی شنوائی نہںس ہوئی اسکول پر بااثر افراد کا قبضہ ہے۔

شجر کاری مہم کے سلسلے میں اسکول پہنچنے والے ایچ اینڈ لاء ایسوسی ایٹس کے چیئرمین حبیب الرحمٰن ایڈووکیٹ نے صورتحال پر دکھ کا اظہار کیا اور ارباب اختیار سے فوری توجہ کی اپیل کی ۔

سرکاری اسکولوں کی زبوں حالی محکمہ تعلیم کی جانب سے کئے گئے دعوے کی قلعی کھولنے کے لئے کافی ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ سندھ گورنمنٹ اور متعلقہ محکمے اسکول کی زبوں حالی اور بچوں کا مستقبل تاریک کرنے والے مافیا کے خلاف فوری ایکشن لیں

ہڈد ماسٹر محمد شریف بروہی کا کہنا ہے متعدد بار سکرییٹری تعلمم کو درخواستںو دی ہںن مگر کوئی شنوائی نہںس ہوئی اسکول پر بااثر افراد کا قبضہ ہے۔

شجر کاری مہم کے سلسلے میں اسکول پہنچنے والے ایچ اینڈ لاء ایسوسی ایٹس کے چیئرمین حبیب الرحمٰن ایڈووکیٹ نے صورتحال پر دکھ کا اظہار کیا اور ارباب اختیار سے فوری توجہ کی اپیل کی ۔

سرکاری اسکولوں کی زبوں حالی محکمہ تعلیم کی جانب سے کئے گئے دعوے کی قلعی کھولنے کے لئے کافی ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ سندھ گورنمنٹ اور متعلقہ محکمے اسکول کی زبوں حالی اور بچوں کا مستقبل تاریک کرنے والے مافیا کے خلاف فوری ایکشن لیں