حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

فاسٹ بولر حسن علی کی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے شادی

دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کی شرکت

کرکٹر شاداب خان شادی میں شریک تھے

۔
گزشتہ روز حسن علی کی مہندی کی تقریب ہوئی تهی جس میں ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺩﯾﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺋﻨﯿﺰ ﮐﮭﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮﺍﺿﻊ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔

حسن کو ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ کیلئے ﮐﯿﻤﭗ ﺳﮯ 7 ﺭﻭﺯ ﮐﯽ رخصت
ﺣﺴﻦ ﻋﻠﯽ 26 ﺍﮔﺴﺖ ﮐﻮ ﭘﺮﯼ ﺳﯿﺰﻥ ﮐﯿمپ میں شامل ہونگے

ﭘﺮﯼ ﺳﯿﺰﻥ ﮐﯿﻤﭗ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ 2 ﺭﻭﺯ ﻓﭩﻨﺲ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ مختص

ﺣﺴﻦ ﻋﻠﯽ کا ﮐﯿﻤﭗ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﭩﻨﺲ ﭨﯿﺴﭧ ہوگا