سندھ میں شجر کاری مہم

وزیر اعلیٰ نےٰ فریئر ہال کے باغ میں نیم کا پودا لگایا

شجرکاری مہم کے آغاز پر میڈیا سے بات چیت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے شکوے شکایت

پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی بہت مایوس کن ہے

’سرسبز سندھ مہم‘ پر سیاست کا تندور گرم

صوبائی کابینہ کے ارکان اور سینئر سرکاری افسران کی شرکت

سرمایہ کاروں میں ایک خوف ہے

سرمایہ نکالنا شروع کردیا ہے
محنت کش طبقے کو جزوی ملازمت جیسی صورتحال درپیش

لوگ بڑی تعداد بیروزگار ہوگئے ہیں

خاندان کیلئے روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں

تنخواہ سے گھریلو اخراجات پورے نہیں ہوسکتے

سٹاک ایکسچینج 42000 پوائنٹس سے 28000 پوائنٹس پر

ڈالر بلند ترین زرمبادلہ کی شرح پر ہے

پیٹرول کی قیمتیں بھی زیادہ بڑھائی گئیں

سبزیاں، آٹا، گھی، گوشت کی قیمتوں میں اضافہ