آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

کیس کی سماعت  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی

آصف زرداری اور فریال تالپور کو سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت لایا گیا

فریال تالپور کی جانب سے جیل میں اضافی سہولیات کی درخواست دائر کرائی گئی

جیل میں فریال تالپور نے آئی پوڈ بھی ساتھ رکھنے کی اجازت کی استدعا کی

موکلہ آئی پوڈ پر قرآنی آیات سنتی ہیں ،فاروق ایچ نائیک

اضافی  سہولیات کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

پاک لین اور منی لانڈرنگ ریفرنسز پر سماعت5ستمبر تک ملتوی

راہداری ریمانڈ پر نیب کا جواب بھی عدالت میں جمع کرادیا گیا