جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پر مظاہرہ

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پر مظاہرہ

 افراد کی اموات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 22
جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ہیڈ افس کے سامنے دھرنا
مظاہرے میں مظلوم عوام بڑی تعداد میں شریک
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کلیدی خطاب
کے الیکٹرک اور حکمران پارٹیوں کی ملی بھگت جاری ہے
کے الیکٹرک نے مافیا کی شکل اختیار کرلی ہے
وزیر اعظم عارف نقوی کے خلاف کوئی بات کیوں نہیں کرتے
وزیر اعظم کو متاثرین کے گھر جانا چاہیے
انصاف نہیں ملا تو احتجاج وزیر اعلی اور گورنر ہاوس پر ہوگا
کے الیکٹرک کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار
مظاہرین کے ہاتھوں میں کے الیکٹرک کے خلاف بینرز اور جھنڈے
متاثرہ خاندانوں کی احتجاج میں آمد
کے الیکٹرک کی غفلت سے 22ا فراد کی اموات ہوئیں
کے الیکٹرک جواب دو۔۔۔ خون کا حساب دو
کے الیکٹرک کے خلاف عوام کی ترجمانی کریں گے
ووٹ لینے والوں نے عوام کی ترجمانی نہیں کی
اقتدار اور وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں
عمر ایوب کے الیکٹرک کی وکالت کررہے ہیں