کراچی: تین ہٹی کی ندی میں ڈوبنے والے تین لڑکوں کو بچا لیا گیا

کراچی: تین ہٹی کی ندی میں ڈوبنے والے تین لڑکوں کو بچا لیا گیا

ایدھی کی بحری ریسکیو ٹیم کی بر وقت کارروائی

لڑکے بارش میں نہانے ندی میں گئے تھے

پانی کے تیز ریلے میں بہہ گئے

موقع پر موجود لوگوں نے ایدھی کو کال کی

ایدھی کی ٹیم کی فوری کارروائی

لڑکوں کو بحفاظت کنارے پر پہنچا دیا