ٹھٹھہ ڈوب گیا

ٹھٹھہ میں 20 گھنٹے کی برسات کے بعد نشیبی اور شہری علاقے زیر آب آگے، شہری علاقوں سے نکاسی آب کے لئے ضلعئ انتظامیہ کی طرف سے بھاری مشینری طلب کر لی گئ ہے اور ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ عثمان تنویر اسیسٹنٹ کمشنر ٹھٹھہ گدا حسین سومرو، پی پی پی کے صدر صادق میمن ڈی ایس پی مخدوم مختار سولنگی اور ایگزیکٹیو انجینئر پبلک ھیلت ناصر سومرو اور انجینئر ندیم شاہ رات سے نکاسی آب کی نگرانی کر رہے ہیں