ایبٹ آباد:گردونوح میں شدید بارش

ایبٹ آباد:بارش کے بعد سیلابی ریلے۔

ایبٹ آباد:بلال ٹاون گرگا سے پانچ سالہ بچہ برساتی نالے میں بہہ گیا۔

ایبٹ آباد:بارش کے بعد بچے کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو 1122

ندی نالوں میں طغیانی آگئی

پہاڑوں کے دامن میں مکانات کو خطرہ

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی