امن مشن کی کامیابی کے لیے پاکستان کی تجویز

پاکستان کا اقوام متحدہ امن مشنز کو کامیاب بنانے کیلیے شراکت داروں میں مزید مشاورت پر زور

ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل ، فوجی دستے بھیجنے والے ممالک اور سیکریٹریٹ کے درمیان تعاون کی ضرورت پر مباحثے سے خطاب

منظم اور فعال تعاون سے امن مشنز کے مقاصد کے حصول میں مدد ملے گی

فوجی دستے بھیجنے والے ممالک زمینی حقائق سے با خبر ہوتے ہیں

پاکستان نے امن مشنز میں پالیسی سازی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے

امن مشن دستے شورش زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی آنکھوں اور کان کا کردار ادا کرتے ہیں

پاکستان چھ دہائیوں سے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں فوجی دستے بھیج رہا ہے

پاکستان نے چھیالیس امن مشنز میں دو لاکھ سے زائد فوجی اور پولیس اہلکار بھیجے ہیں