بھارتی بچے نے نریندر مودی کی ایسی نقل اتاری کہ ۔۔۔

بھارت میں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلتی وڈیو
میں گول گپے کھانے گیا۔ نریندر مودی
دس روپے کے پانچ گول گپے ملے
مودی جی نے حساب لگایا تو 2 روپے کا ایک پڑا
بی جے پی جیتی تو ایک روپے کے دو گول گپے ملیں گے