ڈاکٹر عافیہ پاکستان آنا نہیں چاہتیں؟ ان کی والدہ سےحقیقت جانیے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تصدق کے لیے ان کی والدہ کی گفتگو

ان کی والدہ کو خود کافی علیل ہیں لیکن بیٹی کے حوالے سے بے بنیاد الزام پر چپ نہ رہ سکیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ خبر کی تردید کرتے ہوئے غمزدہ ہوگئیں

ان کا کہنا تھا کہ اللہ کی ذات سے پوری امید ہے کہ عافیہ ضرور واپس آئے گی

تین سال سے بیٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا

بیٹی سے فون پر گفتگو ہوتی تو کہتی مجھے پر کافی ظلم ہورہا ہے

اللہ کی پکڑ مضبوط ہے، اور اس کی ذات سے پوری امید ہے کہ ڈاکٹر عافیہ واپس ضرور آئے گی

SHARE