مجرم کتنا ہی بڑا ہوکارروائی ضرور ہوگی ،وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بے بی نشوہ کے گھر پہنچ گئے

نشوہ کے والد سے تعزیت، رنج و غم کا اظہار

ڈاکٹر عذرا پیچوہو، کمشنر کراچی ،آئی جی سندھ پولیس وزیر اعلیٰ کے ہمراہ

سندھ حکومت کے کیے گئے اقدامات سے بچی کے والد کو آگاہ کیا

کیس میں مجرمانہ غفلت کے حوالے سے کارروائی کرہے ہیں

معاملے کے حوالے سےوزیر صحت کو ضروری اقدامات کی ہدایت دی

چاہے جس قسم کا بھی بڑا ہاتھ ملوث ہوا، کارروائی ضرورہوگی

اسپتالوں میں زیادہ تر عملہ غیر تربیت یافتہ ہے، وزیر اعلیٰ

رپورٹ مجرمانہ غفلت کا ثبوت ہے،ہیلتھ کمیشن میں کمزوریاں ہیں

وزیر اعلیٰ ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ سے غیر مطمئن نظر آئے

وزیراعلیٰ کی آئی جی پولیس کو کیس میں فوری گرفتاریوں کی ہدایت

کمشنر کراچی کو تمام اسپتال کے اسٹاف آڈٹ کرنے کا حکم

غیر تربیت یافتہ عملے کے حامل اسپتالوں کے خلاف کارروائی کا حکم