وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی پھرتیاں

وفاقی وزرا کی برطرفیاں رنگ دکھانے لگیں

عثمان بزدار بلا اطلاع ڈپٹی کمشنر آفس خانیوال پہنچ گئے

افسروں اور عملے کی حاضری کی کے رجسٹر کا معائنہ ،فرائض سے غفلت برتنے پر ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری معطل

عوامی خدمت کے جذبے سے عاری افسروں کو برداشت نہیں کروں گا`سردار عثمان بزدار

ہر افسر اور اہلکار کو اب کام کرکے دکھانا ہوگا،وزیراعلیٰ نے تھانہ سٹی کا دورہ، روزنامچہ چیک کیا

حوالات میں بند افراد کی گرفتاری درج نہ کرنے پر وزیراعلیٰ کا برہمی کا اظہار

وزیراعلیٰ کی حوالات میں بند ملزموں سے بات چیت، مسائل معلوم کیے