پاک بحریہ ملکی دفاع میں ایک قدم اور آگے

شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کا میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا

اس موقع پر وائس چیف آف نیول اسٹاف و دیگر پی این ایس معاون پر موجود تھے

وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا

پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ نےسمندر سے زمین پر میزائل فائر کیا

مقامی سطح پر تیار کئے گئے  میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا

میزائل سمندر سے سمندر ،سمندر سے زمین پر اٹیک کی صلاحیت رکھتا ہے،پاک بحریہ

میزائل تجربہ پاکستان کی اسلحہ سازی میں مہارت اور پاک بحریہ کی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت

 وائس چیف آف نیول اسٹاف  کا پاکستان نیوی فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں اطمینان کا اظہار

وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے انجینئرز اور ریسرچرز کی خدمات کو سراہا