NBP کی جانب سےICCورلڈکپ ٹرافی 2019 کی نقاب کشائی

کراچی ،ویب ڈيسک: نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنے ہیڈ آفس میں انٹرنیشنل کرکٹ چیمپئن شپ (آئی سی سی) ورلڈ کپ ٹرافی 2019 کی نقاب کشائی کی
ایسا اقدام اٹھانے والے دنیا کے پہلے بینک ہونے کی مثال ایک بار پھر قائم کردی
ۨآئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی 2019 لانچ کرنے کی تقریب میں این بی پی کی سینئر انتظامیہ و دیگر اہم شخصیات شریک تھیں
تقریب میں عارف عثمانی، پریزیڈنٹ اور سی ای او این بی پی گروپ ہیڈ پیمنٹ سروسز اینڈ ڈیجیٹل بینکنگ، جناب محمد فاروق ایس ای وی پیز/گروپ چیفس اور جناب نبیل اسلم کی
صارفین اورمشہور و معروف سابقہ ٹیسٹ کرکٹر اور دیگر کرکٹرز اور میڈیا کے نمائندے بھی تقریب میں شریک ہوئے
شرکاء نےآئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی دیکھنے میں دلچسپی کااظہار کیااور تقریب کے انعقاد پر این بی پی کا شکریہ ادا کیا