وسائل سے بھرپور مسائل کا شکار ملک

دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جو خود سے بعد میں آزاد ہونے والے اور وسائل و معدنی ذخائر میں کم ترملکوں سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے
ملک کی آزادی کے بعد سےحکمرانوں کی ناقص منصوبہ بندی اور غلط طرز حکمرانی نے ملک کو مسائل سے دوچار کردیا ہے
بیروزنی قرضو ں کا بوجھ بڑھتا جارہا ہے جبکہ بیروزگاری، افلاس اور مسائل سے ملک کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور آج بھی حکمرانوں کا یہی کہنا ہے کہ ہم تیزی سے ترقی کا سفر طے کررہے ہیں