شہید پائلٹ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

پاک فضائیہ کےشہید پائلٹ عبادالرحمان کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کی گئی
ائیر مارشل سید نعمان علی سمیت اعلی افسران کی شرکت
نمازِ جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی
میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ FT7گر کر تباہ ہوا تھا
طیارے میں سوار 2 پائلٹ شہید ہوئے،طیارہ معمول کی پرواز پر تھا
طیارے میں پائلٹ اسکوارڈن لیڈر حارث بن خالد اور فلائنگ افسر عبادالرحمان سوار تھے
تربیتی جہاز میانوالی ائیر بیس سے اڑا تھا لینڈنگ سے پہلے اس میں فنی خرابی پیدا ہوئی