کلونجی گھر کی محافظ

289

٭ کلونجی کا تیل جوش دے کر نیم گرم سر پر لگانے سے نزلہ‘ زکام اور سر درد دور ہو جاتا ہے۔
٭ کلونجی کھانے سے بدن کی خشکی دور ہو جاتی ہے۔
٭ کلونجی کا تیل بدن پر لگانے سے تل ختم ہوجاتے ہیں۔
٭ کلونجی کو سرکہ میں ملا کر کھانے سے بلغمی ورم رفع ہو جاتا ہے۔
٭ کلونجی کی دھونی دینے سے مچھر اور کھٹمل مر جاتے ہیں۔
٭کلونجی کا تیل خارش والی جگہ پر لگانے سے خارش دور ہو جاتی ہے۔
٭ کلونجی اور آدھا حصہ کالا نمک ملا کر کھانے سے پیٹ کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔

حصہ