ایلی ویٹر

186

ایلی ویٹر (لفٹ) سائنس کی ایک اہم ایجاد ہے اونچی عمارتوں میں ایلی ویٹر کے ذریعے ایک منزل سے دوسری منزل جاتے ہیں انیسویں صدی میں میکا نیکی قوت سے چلنے والا پہلا ایلی ویٹر امریکا میں ایجاد ہوا یہ پاور دار ایلی ویٹر تھا۔ مختلف قسم کے ایلی ویٹر بنانے کی کوششیں کی گئیں پانی کی قوت سے چلنے والا ایلی ویٹر لیون ایڈوکس نے 1862ء میں ایجاد کیا مسافروں کے لیے پہلا ایلی ویٹر اوٹس نے ذیزائن کیا اس ایلی ویٹر کو بھاپ کی طاقت سے چلایا جاتا تھا۔ پہلا الیکٹرک ایلی ویٹر 1884ئ میں ایجاد کیا گیا۔ جرمنی نے برقی موٹر کا استعمال کرتے ہوئے ایلی ویٹر کو جدید شکل دی۔

حصہ