کاغذ

189

کاغذ ایک اہم شےہے ۔کاغذ کی اہمیت سےانکارنہیں ،علم کےفروغ میں اس کے کردا سےسب ہی واقف ہیں۔کاغذ سازی کاآغاز چین سے ہوا۔ پے پائرس نامی ہودے کی چھال سے مصر کے لوگ تیار کیاکرتےتھے۔لفظ ’’پیپر‘‘پے ہائرس سےبنا ہے چھپائی کی مشین ایجاد ہونے کے بعد کاغذ کی صنعت کی ترقی کاآغاز ہوا۔751ءمیں عربوں نے کاغذسازی کے فن کواہل چین سے حاصل کیا۔جابربن حیان نے فائرپروف اور واٹر پروف کاغذ ایجاد کیا۔عربوں نےپہلی پیپر مل قائم کی۔کاغذ سازی کی صنعت وقت کےساتھ ترقی کرتی گی۔۔

حصہ