دلچسپ معلومات

529

٭ وہ کون سی چیز ہے جو انسان کو دو دفعہ مفت ملتی ہے لیکن تیسری دفعہ خریدنی پڑتی ہے۔
جواب: دانت
…٭…
٭ دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جس کے 3 نام ہیں؟
جواب: بھارت، انڈیا، ہندوستان
…٭…
٭ سورج سب سے پہلے کس ملک میں نکلتا ہے؟
جواب: جاپان میں
…٭…
٭ وہ کون سا جانور ہے جو زبان سے اپنے کان صاف کرتا ہے؟
جواب: زرافہ
…٭…
٭ وہ کون سا جانور ہے جو سب سے اونچی چھلانگ لگا سکتا ہے؟
جواب: کینگرو
…٭…
٭ انسان ایک دن میں کتنی دفعہ سانس لیتا ہے؟
جواب: 1 دن میں 23000 دفعہ
…٭…
٭انسانی جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو چوٹ لگنے پہ سب سے جلدی ٹھیک ہوتا ہے۔
جواب: زبان
…٭…
٭ دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی دھات کون سی ہے؟
جواب: پلاٹینم
…٭…
٭ انسان کے دماغ میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں۔
جواب: 8 ہڈیاں
…٭…
٭ وہ کون سا ملک ہے جو سال میں دو دفعہ آزادی کا دن مناتا ہے؟
جواب: پانامہ
…٭…
٭ انسان ایک دن میں کتنی دفعہ پلگ جھپکتا ہے؟
جواب: 1 دن میں 28800 دفعہ
…٭…
٭ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کون سی ہے؟
جواب: برج خلیفہ
…٭…
٭ وہ کون سا جانور ہے جس کے 32 دماغ ہیں؟
جواب: Leeches

حصہ