بلب

290

بلب سائنس کی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے۔ بجلی کی دریافت کے بعد کسی ایسی چیز کی ضرورت محسوس ہوئی جو روشنی پھیلائے۔ بجلی مائیکل فیراڈے نے دریافت کی اس کا نام الیکٹرسٹی برطانیہ کے ولیم بکرٹ نے رکھا۔
بلب ایجاد ہونے سے قبل دنیا اندھیرے میں تھی روشنی کے لیے چراغ اور مشعل وغیرہ کا استعمال ہوتا تھا ایڈیسن نے ایک ہزار سے زائد ناکام تجربات کے بعد 1879ء میں بلب دریافت کیا گزرتے وقت کے ساتھ اس میں تبدیلی آتی رہی اوراب تک بلب کی نت نئی اقسام سامنے آرہی ہیں۔

حصہ