پہیلی

173

بات انوکھی کیا کوئی جانے
اِک ڈبیا میں سینکڑوں دانے
میٹھے میٹھے، رنگ رنگیلے
رس بھرے، رس دار، رسیلے
کوئی چُوسے، کوئی چبائے
بچّہ بوڑھا ہر اِک کھائے

اس پہیلی کا جواب اسی صفحہ پر تلاش کریں

حصہ