اطہر علی ہاشمی

411

ادب و صحافت کا تھا قیمتی اثاثہ
سدا رہے گا نام ان کا جگمگاتا
اردو زبان پہ تھا ان کو عبور حاصل
تنقید بھی تھی ان کی تعریف کے مماثل
خدمات بہت ہیں اُن کی میدانِ ادب میں
زندہ رہے گا نام سدا ہر کسی کے لب پہ

حصہ