ماں

252

انس احمد

نہ جانے یہ کیسی مخلوق بنائی ہے تو نے !اے رب
کہ جب تک اس کو دیکھوں نہیں دل چین پاتا نہیں
رکھا ہے تونے اس کو دیکھنے پر حج کا ثواب
ہمیشہ انکی خدمت میں سر جھکا کہ کہو کیا حکم ہے جناب
اس ہیرے کی جتنی قدر کرو کم ہے
کیونکہ زندگی کا سارا خلاصہ اس میں بند ہے
نہیں جانتا کوئی وہ کتنی کٹھن گھڑی میں ہے گھری
پھر بھی آتی ہے وہ سب کے سامنے مسکراتی ہوئی
اللہ کسی کو یہ بدترین دن نہ دکھائے
کہ جس دن اس کی ماں کی آنکھوں میں آنسو آئے

حصہ