پھول اور تتلی

752

صبااحمد

رب نے پودے لگائے ہیں
رب نے پھول اگائے ہیں
لال گلابی نیلے پیلے
دنیا حسین بنائے ہیں
تتلی بھونرے پر پھیلائیں
شہد کی مکھی شہد بنائے
سب مزے سے کھاتے ہیں
اور حمدِ ربی کرتے ہیں

حصہ