پہیلیاں

520

1۔ یہ دنیا فانی ہے پتھر میں پانی ہے۔
2۔ کبھی ہیں لال، کبھی ہیں کالے
ہزاروں بار ہیں دیکھے بھالے
3۔ دیکھا یک ایسا دربار
جس کے لاکھوں پہرے دار
لے کے بیٹھے ہیں ہتھیار
اے لوگوں رہنا ہشیار
4۔ جیسا تو ہے وہ بھی ویسی
لیکن ہے چپ چاپ ہو کیسی
تو بولے، وہ کبھی نہ بولے
لاکھ جتن کر منہ کب کھولے

1
۔ برف، 2۔ کوئلے، 3۔ بھڑوں کا چھتا، 4۔ تصویر

حصہ