گزشتہ شمارے February 19, 2017

(وطن کو ہم نے سنوارنا ہے(سیدہ عنبرین عالم

148بح نیند سے بیدار ہوئی تو ماسی کی بیل بج اٹھی۔ دروازہ کھولا اور کام کرایا۔ ماسی سرائیکی ہے ہماری، کام کراکے ناشتا کیا...

زبان کا کھیل زر نگار

کائنات اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھی۔ اس نے اپنی شادی کی ہر چیز اپنی پسند سے لی تھی۔ وہ شروع سے تیز...

(سفر حیات (مریم شہزاد

’’ارے آپ خالی ہاتھ آگئے؟‘‘ مہوش نے شہود کو خالی ہاتھ آتے دیکھ کر سوال کیا۔ شہود ابھی نماز پڑھ کر آیا تھا اور...

(ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت اور بدلتا عالمی منظڑ (پروفیسر خورشید احمد

امریکی صدارتی نظام میں، روایتی طور پر نئے صدر کے پہلے سو دن بڑے فیصلہ کن سمجھے جاتے ہیں۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ڈونلڈ...

(مصر کی صورت حال (ڈاکٹر محمد اقبال خلیل

ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز پشاور (تیسری اور آخری قسط) قدیم مصر کی پہچان جہاں اہرام مصر ہے جس کو دیکھنے کے...

(پولیس کا قاتل رویہ(سید اقبال چشتی

پاکستان میں پولیس کسی بھی شہر، قصبے، دیہات کی ہو، سب ایک جیسی ہوتی ہے، کیو ں کہ پو لیس ریموٹ کنٹرول سے چلائی...

(آؤ نہ ہم بھی سیر کریں(ظہیر خان

’’سرد موسم تھا ہوائیں چل رہی تھیں برف بار‘‘ اور میں دیوارِ چین کی سیر کررہا تھا۔ دیوارِ چین جانے کا یہ میرا چوتھا...

(اہل فارس کی عقلیں پہاڑوں جیسی ۔۔۔۔(ثنا ارقم

ایران کا مشہور سپہ سالار ہرمزان قیدی بناکر حضرت عمر فاروقؓ کے پاس لایا گیا۔ آپؓ نے اسے اسلام قبول کرنے کی دعوت دی،...

(کبھی غلطی آپ ہی کی ہوتی ہے،آپ سمجھتے نہیں۔۔۔۔(شہناز پروین

ایک خاتون سے ہوائی اڈے پر جہاز کے انتظار میں وقت نہیں کٹ پا رہا تھا۔ کچھ سوچ کر دکان سے جاکر وقت گزاری...

(انتخاب: چند شوخ قطعات(نوید ظفر کیانی

لیڈر وہی ہوگا ۔۔۔ سمجھے گا وہی خاک نشینوں کے غموں کو جو غم کدۂ خاک نشیں میں سے اُٹھے گا نورا ہے، نہ زرداری، نہ عمران،...
پرنٹ ورژن
Friday magazine