Pictures Galleryphoto Gallery DEFCLAREA TOURNAMENT February 4, 2019 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں Super League 1 کے 41 ڈیفکلیریا کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل ڈیفکلیریا کے سیکرٹری جوھراقبال کو اعزازی شیلڈ پیش کررہے ہیں،اس موقع پررشید گوڈیل بھی موجود ہیں ڈیفکلیریا کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے موقع پرڈیفکلیریا کی جانب سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سوینیرپیش کیاجارہا ہے ڈیفکلیریا کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے موقع پرگورنرسندھ ڈیفکلیریا کے اسپورٹس سیکرٹری آصف عصمت کو شیلڈ پیش کررہے ہیں ڈیفکلیریا کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 کی ٹرافی گورنر سندھ عمران اسماعیل شوکت اینڈ اسلم برادرز کے کپتان کو دے رہے ہیں