ڈیفکلیریا کا 8واں سالانہ جنرل باڈی اجلاس23فروری کو منعقد ہوگا

ڈیفکلیریا کا 8واں سالانہ جنرل باڈی اجلاس زیرصدارت صدر ڈیفکلیریا راجا مظہر حسین 23فروری بروز ہفتہ سحر کمرشل فیز 7ڈی ایچ اے میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں ڈیفکلیریا ممبران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں مختلف تجاویزاور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

حصہ