دی اسٹیٹ کے بانی اور سی ای او محمد یوسف حبیب مینڈھا رضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔

دی اسٹیٹ کے بانی اور سی ای او محمد یوسف حبیب مینڈھا رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ان کی نمازہ جنازہ طارق مسجد کلفٹن میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ میں صدر ڈیفکلیریا راجا مظہرحسین،جوہر اقبال،زبیر بیگ سمیت ڈیفکلیریا کے تمام ذمے داران ،تمام گروپوں کے عہدیداران سمیت رئیل اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

۔

حصہ