تو غفورالرحیم

توغفورالرحیم ہے توکریم ہے
تیری ذات اعلیٰ و عظیم ہے

تو زماں و مکاں سے یکتاوعظیم ہے
سب تیرے اسیر تو بے نظیر علیم ہے

تیرا کشف نور عیاں جا بجا ہے
تیرا صناعت پہچانا عقل سلیم ہے

تیری تلاش میں بھٹکتاہماوقت فقیر ہے
تیرا مقام قلب ہے تو حلیم و کلیم ہے

ہر مرض دل پکارتا صرف تجھی کوہے
کیونکہ وہ جانتا ہے تو بڑا حکیم ہے

تیری ثنا کیسے میں بیاں کروں
کائنات کا ذرہ ذرہ بولتا تو رحیم ہے