دھرنا.. !

یہ الزام ہے جماعت اسلامی پر 22 دن سے دھرنا لگا رکھا ہے

بلدیاتی کالا قانون ختم کرو کراچی سے، اپنا مؤقف بنا رکھا ہے

اپنی نوعیت کا امن و امان سے انوکھا احتجاجی شہر سجا رکھا ہے

کاروبار زندگی جاری ہے مہنگائی کے خلاف علم بغاوت بھی اٹھا رکھا ہے

سرد ہواؤں میں سندھ اسمبلی کے سامنے ثابت قدمی کا ثبوت دے رکھا ہے

کراچی کو حق دو یہی ہر دم یہی کلمہ ورد زبان جاری کر رکھا ہے

نماز وتہجد بھی وہیں گھر بار سب اللہ کی راہ ہمیں بھلا رکھا ہے

سراج الحق اورحافظ نعیم الرحمن نے ملک و قوم کی بھلائی کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے

اللہ ان کی قربانیاں قبول کر جس کے لیے انہوں نے اپنی جانوں کو داؤ پر لگا رکھا ہے