عالمی عدالت میں ہندوستان کی رسوائی

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کو ویانا کنوشن کی آڑ میں فائدہ دلانے اور اسکی رہائی کے لیے ہندوستان کی حکومت نے پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کیا جس پر حکومت نے کلبھوشن کے پاکستان میں غیر قانوی طور پر داخل ہونے دہشت گردی کرنے  کے پختہ ثبوت کے ساتھ بھرپور مقدمہ لڑا جس میں ہماری پاک فوج اور آئی ایس آئی نے ناقابل تردید ثبوت فراہم کیے جس کی وجہ سے الحمداللہ بھارت کا ناپاک چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا  اور دنیا کے سامنے ثابت کیا کہ بھارت ہمارے ملک میں اپنے دہشت گرد ایجنٹ بھیج کر معصوم پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلتا ہے اس پورے مقدمے میں پاکستانی حکومت بشمول پاک فوج اور آئی ایس آئی کا کردار قابل تعریف ہے جس نے مختصر وقت میں عالمی عدالت کو ایسے ثبوت فراہم کیے جس سے کلبھوشن کی رہائی اور موت کی سزا پر پاکستانی موقف تسلیم کیا گیا آج کا دن ہندوستان کے لیے ایک ڈراونے خوب کی مانند ہے اس سے حکومت ہند کو ایک سبق ضرور ملا ہے کہ اگر اس نے پاکستان پر میلی نظر بھی ڈالنے کی کوشش کی یا اپنے کسی تخریب کار کے زریعے دہشت گردی کرنے کا ناپاک ارادہ بھی کیا تو ہماری آئی ایس آئی کی عقابی نظروں سے تمھارہ کوئی دہشت گرد چھپ نہیں سکتا اور نہ ہی پاکستان کے خلاف تمھارہ کوئی ناپاک منصوبہ پورا ہوگا اور ان شا اللہ پاکستان ہمیشہ ہندوستان کے ناپاک ارادے ناکام بناتا رہے گا

حصہ

جواب چھوڑ دیں