انڈین قیادت کے دعوے۔ حقیقت یا افسانہ ؟

انڈیاکے ایک معروف اخبار کے مطابق ہندو تنظیم آر ایس ایس یعنی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سینیئر پرچارک (مبلغ) اندریش کمار نے کہا ہے کہ سنہ2025کے بعدپاکستان بھارت کاحصہ بن جائے گا۔انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے اندریش کمار نے مودی کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔ہندوستان کا اکھنڈ بھارت کا خواب ہمیشہ دیوانے کا خواب ہی رہے گا۔جس طرح بلی کو چھیچھڑوں کے خواب آتے ہیں بالکل اسی طرح ہندووں کو پاکستان پر قبضہ کرنے کے خواب آتے ہیں۔گائے کا پیشاب اور دالیں کھانے والوں کی قحط زدہ شکلیں ہی ان کی اوقات بتاتی ہیں۔موجودہ ہندوستانی حملے میں جس طرح پاکستان نے ان کے جنگی جہاز ملیا میٹ کر دئیے ہیں اس کے باوجود ان کے جارحانہ عزائم پر ہنسی آتی ہے۔بھارتی طیاروں کی رسوا کن کارکردگی نے ہندو رہنماوؤں کے اوسان ہی خطا نہیں کردیئے بلکہ وہ بڑھکیں مارنے کے سوا کسی کام کے نہیں رہے ہیں۔ آر ایس ایس کے سینیئر رہنما اندریش کمار نے بڑھکیں مارنے کی ابتہا ہی کر دی۔انھوں نے یہ بات سنیچرکے روزکشمیر کے مسئلے پرتقریر کے دوران انڈیا کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں کی۔انھوں نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ‘آپ لکھ لیجیے کہ آپ پانچ سات سال بعد کراچی، لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ میں کہیں بھی مکان خریدیں گے اور آپ کو تجارت کا موقع حاصل ہوگا۔’بیوقوفی اور پاگل پن کی ساری حدیں پھلانگتے ہوئے ان کے دعوے کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی کہاوت کے مصداق ہیں۔پاکستانی فوج نے ہندوستانی فوج کی جو درگت بنائی ہے وہ پوری دنیا نے دیکھی ہے۔ اخبار’’ دی انڈین ایکسپریس‘‘ کے مطابق اندریش کمار نے کہا کہ سنہ ’47سے پہلے پاکستان نہیں تھا۔ لوگ یہ کہتے ہیں (سنہ) 45 کے پہلے وہ ہندوستان تھا۔ اور 25 (2025) کے بعد دوبارہ وہ ہندوستان ہونے والا ہے۔ لاہور جا کر بیٹھنے اورچین کی اجازت کے بغیر کیلاش مان سروور جانے کی خواہش کا اظہار کرنے والے اندریش کمارپاکستانی افواج کے ہاتھوں اپنی فوج کی درگت پر اپنے عوام کے کٹے دل کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے کچھ زیادہ ہی بھڑکیں مارتے رہے۔آگے سنئے جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے لالچی کتوں نے صرف پاکستان پر ہی اکتفا نہیں کیا ‘بلکہ پوری دنیا پر قبضہ کرنے کی بھڑکیں مارکر ہندوستانی عوام کو خوش کیا۔اندریش کمار نے کہا اس کے متعلق میں نے کمیونسٹ پارٹی انڈیا۔مارکسٹ کی رہنما اور اس کی خواتین ونگ کی سیکریٹری صحافی اور ایکٹیوسٹ کویتا کرششن سے بات کی تو انھوں نے کہا کہ ‘ان کا اکھنڈ بھارت’ ہمیشہ سے ایک خواب رہا ہے۔انھوں نے کہا: ‘آر ایس ایس اکھنڈ بھارت کے طور پر صرف پاکستان اور بنگلہ دیش کو ہی نہیں بلکہ نیپال کو بھی دیکھتی ہے۔ وہ ان سارے ممالک کو اپنے وسیع تر ہندتوا کے پروجیکٹ کے حصے کے طور پر دیکھتی ہے اور مجموعی طور اسے ایک فاسشٹ ہندو راشٹر قائم کرنے کی راہ میں ایک قدم مانتی ہے۔’کویتا کرششن نے مزید کہا: ‘یہ ان کی توسیع پسندانہ خواہش ہے جس میں دوسرے ممالک پر ان کا قبضہ، دوسرے ممالک کے وجود کا خاتمہ اور ہندو کی فتحیابی اور ہندو راج کا قیام ہے جس میں مسلمان دوسرے درجے کے شہری ہوں گے وغیرہ شامل ہے۔’ اندازہ کریں ہندو گھٹیا ذہنیت اتنی لالچ اتنی ہوس بھارت میں انتخابی مہم کے دوران مسلمان مخالف جذبات بھڑکانے اور اپنی عوام کو جھوٹی تسلیاں دینے کے سوا کچھ نہیں بچا ہے۔ نفرت اور تعصب کی مجسم تصویر بنے ہندو رہنما اپنی زبانوں سے وہ زہر اگل رہے ہیں جس سے خود ان کا دامن محفوظ نہیں رہے گا اور ایسے دعوے کر رہے ہیں جن کا پورا ہونے کا خود انہیں یقین نہیں۔پاکستان کی سرحدوں پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھنے والے یہ نہیں جانتے اس کے فوجی جوان شہادت کا خواب دل میں لیکر فوج میں بھرتی ہوتے ہیں ۔جو موت سے نہیں ڈرتے دشمن سے کیا ڈریں گے۔ہم دعوں کی سیاست نہیں کرتے بلکہ عمل کر کے دیکھاتے ہیں۔
پاک آرمی کی مجودہ کارکردگی ہندوستان کے عوام کا دل کا چین اور راتوں کی نیند اڑا چکی ہے۔
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
دشمن کو مٹا دیں گے
جلا کر راکھ کر دیں گے
پاکستان پر ڈالے جو میلی آنکھ
صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
ایک درخت گرانے کا بدلہ ہم خون سے لے لیں گے
گنگا کم پڑے تیری راکھ کو
اتنی لاشیں گرا دیں گے
ہمارا ایک اللہ ہے اور ایک ہے سنت
لاکھ بتوں کے پجاری
ہم ڈرا دیں گے
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
بھلے ہو امریکہ اسرائیل روس تمھارے ساتھ
سازش کفر کے خداؤں کی ہم خاک میں ملا دیں گے
ہم آب زم زم پینے والوں کی للکار سچی ہے
تمھاری رگوں سے گا ئے پیشاب کا ہر قطرہ بہا دیں گے
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
تم کافر ہو تم مرتد ہو تمھارا جینا بھی حماقت ہے
تمھیں مار کر جہنم کے در و بام سجا دیں گے
شہادت ہے مقصود اور منظور مومن
ہم مر کر بھی جنت میں نیا گھر بنا لیں گے
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
نعرہ تکبیر اللہ اکبر

حصہ

جواب چھوڑ دیں