صلاح الدین فاروقی

صلاح الدین فاروقی ایک نوجوان شاعر اور کالم نگار ہیں ۔بلوچستان کے بالائی علاقے سبی سے ایک علمی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔معاشیات اورحدیث کے طالب علم ہیں۔روزنامہ انتخاب،مشرق کے لئے کالم لکھتے ہیں ، بچوں کے ادب میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔اس کے علاوہ اسلامی لٹریچر،تاریخ،سیاست جیسے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

Email: salahbaloch5@gmail.com

 

حصہ

2 تبصرے

  1. بہت بہترین تحریر لکھتے ہیں۔ نوجوان بلاگر ۔ محقق اور مبصر ہیں۔
    آپ ان کو جسارت کے ادارتی پیج میں ضرور جگہ دیں۔

Leave a Reply to گل محمد