فضل ہادی حسن

فضل ہادی حسن بچوں کا رسالہ ’’بزم قران‘‘ پشاور کے سابق مدیرہیں گزشتہ پندرہ سال سے بچوں کی کہانیوں کے علاوہ مختلف موضوعات، مذہب اور سیاست ، سماج اور معاشرہ، اور علاقائی مسائل پر لکھ رہے ہیں۔ اس وقت ناروے میں ایک اسلامک سنٹر سے وابستہ ہیں جبکہ یونیورسٹٰی آف اوسلو اور پس ریسرچ انسٹیٹوٹ اوسلوکے ساتھ دو مختلف ریسرچ پراجکٹس پر کام کر رہے ہیں۔

 

حصہ

جواب چھوڑ دیں