ڈاکٹر اسامہ شفیق

ڈاکٹر اسامہ شفیق جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔اس سے قبل وہ وفاقی جامعہ اردو میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر رہ چکے ہیں۔انہوں نے برطانیہ سے فلم اینڈ ٹی وی ڈائریکشن میں ماسٹرز کیا۔جامعہ کراچی  سے ابلاغ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔قومی اور بین الاقوامی جرائد میں ان کے تحقیقی مقالے شایع ہوتے رہیے ہیں۔انہیں ملکی اور غیر ملکی نشریاتی اداروں میں کام کا بھی تجربہ حاصل ہے۔

حصہ

جواب چھوڑ دیں