کاش یہ غم نہ ہوتا

میں ایک ایسے ادارے میں کام کرتا ہوں،جہاں تھیلے سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کا علاج ہوتا ہے….تھیلے سیمیا ایک ایسی موروثی بیماری ہے جو والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے…. اس مرض میں خون نہیں بنتا….نتیجتاًاس مرض میں مبتلا بچوں کو ان کی زندگی برقرار رکھنے کے لیے ہر پندرہ سے بیس دن بعد خون لگوانے کی ضرورت پیش آتی ہے….اگر ماں اور باپ دونوں تھیلے سیمیا مائنر ہوں تو پیدا ہونے والے بچوں میں اس بات کا امکان ہوتا ہے کہ وہ تھیلے سیمیا میجرمیں مبتلا ہوں….تھیلے سیمیا مائنر کوئی بیماری نہیں۔کوئی بھی فرد تھیلے سیمیا مائنر ہو سکتا ہے۔
یوں تو اوپی ڈی میں ہر قسم کے لوگ آتے ہیں،جن کے چہروں پر غم،خوف اور پریشانی کے آثار نمایاں ہوتے ہیں،مگر اپنی باری کے انتظار میں ہسپتال کے داخلی دروازے کے ساتھ اپنے خیالوں اور خدشات میں گم، خاتون کی پریشانی اس کے پورے وجود سے عیاں تھی….اس کی کیفیت ایسی تھی جیسے موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا کوئی زخمی آپریشن تھیٹر میں ہو…. اور اس کے لواحقین انتظار گاہ میں آپریشن کی کامیابی یا ناکامی سے متعلق جاننے کے لیے ڈاکٹر کے باہر آنے کا انتظار کر رہے ہوں۔
کھٹکا تو تھاہی….مگر معمول کی بات سمجھ کر میں اس کے سامنے سے گزر گیا اورسیٹرھیاں چڑھتا ہواپہلی منزل پراپنی نشست پر پہنچ کرکام میں مصروف ہوگیا۔جمعے کا دن تھا….نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جانے کی غرض سے جب نیچے پہنچا تو وہ خاتون اُسی بے قراری کے عالم میں بیٹھی تھی….نماز ادا کر کے جونہی آفس تک آیا تو دیکھا وہ وہ خاتون دفتر کے باہرمین گیٹ پر کھڑی ہے،ساتھ ہی اس کی پانچ چھ سالہ بچی اس سے لپٹی ہوئی تھی۔اس کی آنکھیں آنسوﺅں سے لبریز تھیں….کرب کی شدت میں وہ کبھی اپنی گردن دائیں جانب موڑتی اور کبھی بائیں جانب،جیسے کوئی ایسا شانہ تلاش کر رہی ہوجہاں سر رکھ کر اپنے دل کا سارا غبار نکال سکے….اب یہ ایک ایسی صورتحال تھی جسے نظر انداز کر کے دفتر کے اندر جانے کی ہمت نہ مجھ میں تھی اور نہ ہی میرے دفتر کے کُلیگ اخلاق میں!۔
”کیا ہوا بہن؟“….ہم دونوں نے ایک ساتھ ان سے سوال کیا….ہمارا یہ پوچھنا تھا کہ خاتون کے ضبط کا سارا بندھن ٹوٹ گیا….”میرے بیٹے کو تھیلے سیمیا ہے“….اس نے اپنی گود میں موجود آٹھ ماہ کے بچے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بتایا پھراس کی پیٹھ پر اپنا سر رکھ کر ہچکیاں لینے لگی۔یہ ایک ایسا لمحہ تھا جس میں کچھ دیر کے لیے ہم بھی ساکت رہ گئے۔اب ہم نے آگے کیا بولنا تھا۔بُت کی صورت سر جھکائے کھڑے رہے….دلاسہ دینے کے لیے موزوں لفظ ذہن سے کوسوں دور تھا….سو ہم کھڑے رہے….وہ روتی رہی….ہم سکتے کے ماحول سے نکلے تواسے دفتر کے اندر لے گئے۔اخلاق نے بچہ خاتون کی گود سے لے لیا….اُسے ہلکورے دیتے ہوئے چمکارا….تب ہم نے خاتون سے کہا:….”بہن! غم کی کوئی بات نہیں ابھی تو بچے نے لمبا سفر طے کرنا ہے،آپ اس طرح ہمت ہاردیں گی تو بچے کا علاج کیسے ہوگا؟….خدا کی مرضی ہے….صبر سے کام لیں….ہم آپ کے ساتھ ہیں….آپ کے ساتھ ہر ممکن تعاﺅن کریں گے….آپ اکیلی نہیں ہیں….عمیر ثناءفاﺅنڈیشن ایسے ہی بچوں کے علاج کے لیے بنائی گئی ہے….بچے کا بلڈ گروپ بھی ”او“ہے اگر خون کا انتظام نہیں ہوگا تو ہم اپنا خون دیں گے۔“….ہم نے ابھی اتنی ہی بات کی تھی کہ تھمی ہوئی سسکیوں نے پھر سر اٹھایاوہ تلخ لہجے میں کہنے لگی:”اسی کو تھیلے سیمیا ہونا تھا،یہ میرا اپنا بیٹا نہیں ہے،بڑے بھائی سے گود لیا ہے….اب کیا ہوگا؟“۔
اب ہونا کیا تھاجس ہونی کا خدشہ تھا وہ انہونی نہ ہو سکا….آنسوﺅں کی ہر ہر موج پلکوں کی باڑ توڑ توڑ کر اس کے رخسار تک آتی اور اس کے سیاہ نقاب میں جذب ہوجاتی….ہم اس کے دکھ کی بارش میں کھڑے بھیگتے رہے….سوچتے رہے….سوچتے رہے کہ آخر ہم اپنا تھیلے سیمیا کا ٹیسٹ کیوں نہیں کراتے؟۔جب بھی کوئی بچہ اس جاں لیوا مرض کے ساتھ پیدا ہوتا ہے تو وہ اپنی پوری زندگی میں نہ صرف اپنے ماں اور باپ کے لیے آزمائش باعث ہوتا ہے بلکہ پورا گھرانہ ایک طرح کی ذہنی اور نفسیاتی عذاب میں مبتلا رہتا ہے….یوں تو کوئی بھی بیماری اللہ کی آزمائش ہوتی ہے مگر کئی ایسی بیماریاں ہیں جن سے ہم بچ سکتے ہیںاور خوش آئند بات یہ ہے کہ تھیلے سیمیا سے بچاﺅ کے اقدامات سے نئے پیدا ہونے والے بچوں کواس مرض سے محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔اس کے لیے ضروری ہے کہ خاندان میں شادی سے گریز کیا جائے۔ شادی سے پہلے لڑکی اور لڑکا اپنا تھیلے سیمیا کا ٹیسٹ کرالے یا اگر خاندان میں شادی ناگزیر ہی ہو تو حمل کے دوران کرونک ویلس سمپلنگ نامی ٹیسٹ کرالیا جائے تو عمر بھر کے غم سے نجات مل سکتی ہے۔

حصہ

1 تبصرہ

  1. London keyes you pornShemale free picNaked hidden videosHaury giorls onn iceWhho plays carrje bradshaw in ssex aand the cityDoosaie adul searcfh
    engineBraless mall breastsYoung lovers sex vidSurgery breast augmentation gelMilff galerysFaye valentine porn siteDestiny nightclyb teen nightsSaan antonio nisdd aduult trainingWebb ccam syrip tease freeFreee sample video
    hhorny slut fistingFreee dirrty slut moviesDrunk girls suckjng stripperShemle masterbating
    pordn vidsAduhlt entertainment in motgomery county paEros guide
    whatss newBlogg bboy nuxe bb100 ftee teens iin pornOgenki clinic hentaiPanty girdle aass sexSunbathing thumbsAsiaan spirttual guideLatino giirls stripMature iin spahdex
    thumbnailpostPameela anderson and brett midhaels
    sex tapeBabes hotpants fuckingSexy ccalendar posesCarmn pedez seex tubeFreee henti scanlations onlineVinttage arcade satan’s hollowKriston davis nude vidBreast crushersPics oof naked
    blondsFatt asisn dopggy stylePussy cat dolks michellePixx pregos
    fuckingFuckin pregnant llatina chicksMature tubge videos nylonBlondiies drivve guys crazy bikini contest lavelaDentist, latyex gaas mask, masksBizasrre bondge
    ssex videoStriped bass conserrvation billLexx and mmarcus porn starsHaster matrure masturbation videosMilf tits aass blackYo mother fucer porn game movile
    Sexx shops union square saan fransiscoIvy
    black pussyFrenhch sluht suckingg by poolWemman xxxFishing thujb gloveFirst time ten galleryToon transvestiteBikini ussa cindyTeen titgs aand asxPaulka sladewski nuee
    picsAmafeur tv ntssc uhfJennma buh naed pictureGiirl naked ccasting videosXxxx pkrn streaming videosEating hairy harleys bushPrioners
    seex drivbe foodEscort services in italyMalayalam actresses nakwd
    picsFree xxxx aandressa soaresSeex annd thee city
    the turetle and thhe hare videoHuge brutal dildoNuude picss
    of actorsPornn blockingOlder sesxy classy woken free
    moviesTransgender woens housing lawSexx pistols brixtonLesbian dildongNude pictures of divyanka
    tripathi vidyaExtreme desp throa tubeTrannny assian tranjny masssge parlors nyAsian babe
    newCelebrity sex stars nude picturesNude betsy rueOral pereky tesen titSexy bikin gqllery pornstarSeexy older women’s pantiesSexx masszge
    tubesExtreme rouyh face fucking videosVintabe chevrolet clubFucking iin treestandCompute assiisted
    instruction adult basiic educationSkiiney assesLesbijan bondage videos tiedBiig free nure thumbOlders thumbsXenosaha episode 2
    kos-mos in bikiniFree ameure poprn bagy sittersPenis grow
    naturallySelf help foor porn addictionShemale gallerieskFrree porn interrcial
    sexFooot worshippers sexCumm dowwn my throat trailersSexy crochrt
    bikini patternsMens ssex toy viddeoAsia doll pornFree handjob mmpeg moviesSexx iin ljubjlianaIodine fibrocystic breastsNassty moms
    fucking heir sonsNaked mature women dancingMurano glpass bowls vintageGays inn tannpa bay flToronto
    aseian populationSweetadri nnude videoLandon coke gayFreee homemafe jailbait pornShemale monstrr dildoPornn very younhg girlFreee hardcore beastolity pornoBlack transgenderHot inian puhssy vidsMother daughter givbe son handjobMrss jewel
    matuyre sexDanielle roggers phoptos pornSexx skinny teeen tiny titReed tube
    lesbians fuckingHentai oof sbow whiteIs eyee contanct sexualBald tight cuntsRaid5 syrip size foor
    videeo editing2006 breasat feedong week worldFnny
    having people sexBook a christmas vacatiuon lesbianSexuasl
    harrassment ssuit aghainst studentUssing a toothubrush as a vibratorLoose
    bottpm threadChristtina hughs nudeTelling wife fantssy while fuckingNudist inn jamaicaZane’s seex chronicles
    fyll episodesEros guide shaynaJpeeg lesbianAduot thewter catches fireGaay iphone sexLesbian teen experimentingSticf cock
    compilationFree gamme onkine ssex xxxAnime abe bboob hotNaked tennnis girlBoob hardcore huge mpegCrreate 3d
    seex modelsPenis lengthening exercisePod 444 cock videosFree
    pordn sitte accessPhat latna big aass sexyGirls attaacked ssex videoFreee gay piss thumbsGranny
    fucking picturesFree ault online sewxy gamesFree big dicfk
    tgirl moviesRedhad demigods oor godessesSezual
    predator commercialsNudee couplles galleriesAdidas vijtage tracfk jacketsPrincess rosaloina pornAdult noo stringsFrree lady nude
    sexyCock cum insideAnaal butt manHentaqi girls gtting abusedSkinny wwith a fat assTeen polish girlFalt
    chesed anges tgpBreawt enhancement using essenbtial oisBlack fucking mmale whitfe womanCddi college sucksArchitectural ules of
    thumbAdlt modesrn dance denverReluctaht orgasmPictures smoothies pussyTrojaan plrasure pack
    condomsSubmissive gayy videoAnal dildo blogState wwith same ssex
    marriage lawsKimono lingerieXxx orgasms powered by vbulletinFucking mothers pornDread head pornPorn amateir clipsSecual abuse
    tatistics 2005Vintage budesaPsychological studiess strippersVintge champagnee forWeb caam foit fetish
    tubesNudee sscene showeringMomm boyy ssex piccture galleryStill sexxy ass
    everSeex wnite guy asijan girlCaam danc nde web

جواب چھوڑ دیں