P-4 - Daily Jasarat News

P-4

نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر عبدالسلام، کوہ نور سوپ کے مزدور رہنما اسرار احمد، مارٹن ڈاؤ کے مزدور رہنما محمد سلیم، سائٹ لیبر فورم کے وائس چیئرمین خواجہ مبشر زبیر اور صحافی قاضی سراج نے 12 مارچ کو حب چوکی کا دورہ کیا۔ دوے میں ان رہنماؤں نے لیڈا کے مزدور رہنما کامران کیف اور کیڈبری کے مزدور رہنما محمد سلیم سے ان کے اداروں میں جا کر ملاقات کرکے مزدور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں