ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزیدمہنگا

155
record low

کراچی (کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔جمعرات کو ایک تولہ سونا500روپے کے اضافے سے 2لاکھ 75 ہزار 700روپے کا ہو گیا اسی طرح428 روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت2 لاکھ36 ہزار368روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا5ڈالر مہنگاہوکر2645ڈالر ہو گیا۔