ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

209

  گھوٹکی: پاکستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد ملک میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیو وائرس کا نیا کیس صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رپورٹ میں ہوا ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق رواں سال اسلام آباد میں پولیو کا ایک کیس، پنجاب میں ایک، خیبر پختونخوا میں 9، سندھ میں 13 اور بلوچستان میں 23 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔