ٹرمپ کے حامی   ایسے لوگ ہیں جنہیں  عوام  مارنا پسند کرے، جوبائیڈن

256
message to Muslims

  واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن  کا کہنا ہےکہ  ٹرمپ کے حامی   ایسے لوگ ہیں جنہیں  عوام  مارنا پسند کرے،  ٹرمپ کے حامی غیرملکی ہیں ، جو شیطانی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میڈیسن اسکوائر گارڈن کی ریلی کسی کچرے کے ڈھیر سے کم نہیں تھی، ہم اس ملک کو ایک  نئی زندگی دیں گے، جس عوام خوش ہوجائے گی۔

انہوں نے مزید  کہاکہ ہم اپنے وطن سے محبت کرتے ہیں ، مخالفین کو امریکا کی سالمیت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے،  ڈونلڈ ٹرمپ نے آکر عوام کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔

واضح رہے کہ امریکا میں صدارتی انتخابات کی مہم پورے زور شور کے ساتھ جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن آئے روز لفظوں کی گولا باری سے  ایک دوسرے پر تنقیدکرتے ہیں ، جس کے بعد بائیڈن نے کہا کہ میں بھی چکی ہوں۔