سید باصر زیدی انتقال کرگئے

129

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے کارکن ٹرانسپورٹ کمیٹی اور جمعیت کے ترانوں کے حوالے سے معروف ساتھی سید باصر زیدی اتوار کے روز انتقال کرگئے، انکی نماز جنازہ بعد نماز ظہر (1 بجے دوپہر) خیر البشر مسجد بلاک جے نارتھ ناظم نزد قلندریہ چوک اور تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوگی۔ احباب نے مغفرت اور اہل خانہ کیلیے صبر کی دعا کی ہے۔