یوم دفاع گوادر میں ریلی

59

گوادر (نمائندہ جسارت) 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے وائس چیئرمین ضلع کونسل حاجی نعمت اللہ کی قیادت میں گزشتہ شام 4 بجے عظیم الشان ریلی مختلف شاہراہوں سے گزرتے ہوئے سید یادگار چوک میرین ڈراہیو پر اختتام پذیر ہوئی، حاجی ہوت نعمت اللہ نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے یوم دفاع کی ریلی میں بھرپور جوش و جذبے سے شرکت کی۔