بلوچستان کی بیٹیاں

106

معاشرتی اور تعلیمی لحاظ سے پسماندہ سمجھے جانے والے صوبے بلوچستان میں اکٹھی پانچ خواتین کی ڈپٹی کمشنر تعیناتی کی خبر آئی تو اندازہ ہوا کہ بلوچستان کی لڑکیاں کتنی باہمت اور باشعور ہیں۔
ان پانچ خواتین کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تقرریاں دی گئی ہیں۔
عائشہ زہری آواران میں، بتول اسدی نصیر آباد میں، فریدہ ترین صحبت پور، حمیرا بلوچ لسبیلہ اور روحانہ کاکڑ کو ڈپٹی کمشنر حب چوکی تعینات کیا گیا ہے