فیصل آباد: چینی کے 50کلو گرام تھیلے کی قیمت میں اضافہ، 160روپے کلو فروخت ہونے لگی

498

فیصل آباد: میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے آفٹر شاکس کے تحت شہر کی اوپن مارکیٹ میں 50کلو گرام چینی کے تھیلے کی قیمت میں 150کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں 150کلو چینی کے تھیلے کی قیمت 7500روپے ہو گئی ہے جبکہ پرچون کی سطح پر چینی کی قیمت 160روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔