نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی

447

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولرایڈم ملن کو 5برسوں میں پہلی مرتبہ کنٹریکٹ آفرکیا گیا۔

اس حوالے سے کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ ایڈم ملن کی حالیہ پرفارمنس شاندار رہی ہے اور وہ کنٹریکٹ کے حقدار ہیں، کرکٹرز 12جون تک کنٹریکٹ کی پیشکش قبول یا انکار کرسکتے ہیں۔