اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے جائے، نواز شریف

259
demand

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے جائے۔

برطانوی دارالحکومت میں دفتر روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 2017ء کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔