فواد چوہدری نے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹادی

431
summary

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ 

انہوں نے امریکی مصنف کے ایک قول کی تصویر اپنے ٹوئٹر کوور میں لگائی۔ امریکی مصنف کا قول یہ ہے استقامت اپنا انجن بننے دیں اور اپنے ایندھن کی امید کریں۔

اس سے قبل فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر اپنے ٹوئٹر کوور پر لگا رکھی تھی۔